ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / شرت بچے گوڈاعنقریب کانگریس میں شامل ہوں گے

شرت بچے گوڈاعنقریب کانگریس میں شامل ہوں گے

Fri, 19 Feb 2021 22:44:17    S.O. News Service

بنگلورو،19؍فروری (ایس او نیوز) ہوسکوٹے کے رکن اسمبلی شرت بچے گوڈا نے آج کرناٹک میں کانگریس کے انچارج رندیپ سنگھ سرجے والا سے ملاقات کرکے کانگریس میں شامل ہونے سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔

ذرائع کے مطابق سرجے والا نے انہیں گرین سگنل دے دیا ہے۔ اطلاع ملی ہے کہ شرت 26/فروری کو باقاعدہ کانگریس میں شامل ہوجائیں گے۔


Share: